• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف شدید بیمار ہوگئے، دبئی کے اسپتال میں داخل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف شدید علیل ہو گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں دبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے بارے میں اطلاع ہے کہ انھیں شدید علالت کی حالت میں دبئی کے ایک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں ایک میڈیکل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ پرویز مشرف کو ایک جان لیوا بیماری لاحق ہے۔

تازہ ترین