آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

حافظ عبدالاعلیٰ کی برطانیہ واپسی

بریڈفورڈ(پ ر) ممتاز عالم دین حافظ عبدالاعلیٰ درانی سیکرٹری نشر واشاعت مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ دورہ پاکستان سے واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دوران سفر قائدین جمعیت کے علاوہ کئی سیاسی و دینی رہنماؤں سے ملاقات کی اور دینی اجتماعات و کانفرنسز سےبھی خطاب کیا۔

یورپ سے سے مزید