• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

راولپنڈی کے علاقے سادہ روڈ چاکرہ میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گیا۔

پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ مقتولین گاڑی میں اپنے گھر جا رہے تھے، ملزمان نے ٹارگٹ کر کے قتل کیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے، تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید