• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم امہ کےمصائب کا ذمہ دار امریکا ہے،علامہ حسن ظفر

کراچی(پ ر)علامہ حسن ظفر نقوی نے نیو رضویہ سوسائٹی میں ملاقات کے لئے آنے والے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور خطباء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلم امہ جن مصائب و بحرانوں کا شکار ہے اس کا ذمہ دار امریکاو اسرائیل ہیں،مغربی دنیا مشرق وسطیٰ میں نفرتیں پھیلارہی ہے جس سے اسرائیل کو فائدہ ہوگا ،انہوں نے مسلم امہ سے کہا کہ وہ عقلمندی سے کام لیں اور اپنے پرائے میں فرق کریں،انہوں نے عراق کے مقدس مقامات پر اسلام دشمنوں کے حملوں کی مذمت کی۔
تازہ ترین