• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کیس،قائم علی شاہ نیب آفس پیش، ایک گھنٹے تک سوالوں کے جوابات دیئے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہوئے، اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ سندھ سے ایک گھنٹے تک سوال جواب کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ سے ایک گھنٹے تک سوال جواب کیے گئے۔ قائم علی شاہ سے سندھ روشن پروگرام پراجیکٹ پر سوال جواب کیے گئے، سابق وزیراعلیٰ سندھ کے جوابات کا جائزہ لینے کے بعد دوبارہ بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین