• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باب ولس چل بسے 


ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70 سال کی عمر میں چل بسے، بیماری کے باعث انکی حالت خراب تھی۔

تازہ ترین