• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ہسپتال کے انتظامی اور مالی اختیارات محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے حوالے کرنے کیلئے مشاورتی اجلاس آج لاہور میں طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر صحت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شہباز شریف کے انتظامی اور مالی اختیارات محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کے حوالے کرنے کیلئے مشاورتی اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا ہے۔
تازہ ترین