• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’ 1917‘کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر


جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم’ 1917‘کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا۔

فلمی ستار ے تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے تو مداحوں نے ان کا شاندار استقبال کیا، فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔

فلم 25 دسمبر کوسینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین