• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کے اغواء کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

کراچی(پ ر ) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے ملک بھر میں بچوں اور خواتین کے اغواء کی وارداتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اس قسم کے واقعات کو روکنے میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین