• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی اومیپکو ظاہرپیر منوج کمار کی ایگزیکٹو انجینئر کے عہدے پر ترقی

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو اتھارٹی نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے سب ڈویژنل آفیسر میپکو ظاہرپیرسب ڈویژن رحیم یار خان منوج کمار کو ایگزیکٹو انجینئر بنیادی سکیل 18میں ترقی دے دی ہے اور انہیں خالی اسامی پر ڈپٹی منیجر (میٹریل مینجمنٹ )132KVویئر ہائوس میپکو ملتان تعینات کیاہے ۔
تازہ ترین