• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلا برادری نے دعا منگی کی بازیابی کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وکلا برادری نے دعا منگی کی بازیابی کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ایچ اینڈ اے لاء ایسوسی ایٹس کی جانب سے دعا منگی کی بازیابی کیلئے نیشنل ہائی وے روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔دعا منگی کی بازیابی کیلئے وکلاء برادری نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ۔بازیابی عمل میں نہ آئی تو روڈ بلاک کریں گے۔
تازہ ترین