آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ3؍ جمادی الثانی 1441ھ 29؍ جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کرک میں جائیداد کا تنازعہ، فائرنگ سے 2 جاں بحق

کرک میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کرک کے علاقےتپی کندہ میں جائیداد کے تنازعے پرفریقین میں کچھ عرصہ سےتنازع چلا آ رہا تھا۔

آج دونوں گروپوں کاآمنا سامنا ہونے پر دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاںبحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید