• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطالوی کرتب باز کا پُل اَپس کرتے ہوئےسیڑھیاں چڑھنے کا مظاہرہ

اطالوی کرتب باز کا پُل اَپس کرتے ہوئےسیڑھیاں چڑھنے کا مظاہرہ


یوں تو دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامہ انجام دیکر لوگوں کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں تاہم ان میں سے بعض حیرت انگیز کارنامے پیش کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کر دیتے ہیں بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس اطالوی کرتب باز کو ہی دیکھ لیں جو پُل اپس کرتے ہوئے بلند و بالا سیڑھی چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

اٹلی کے ایک ریئلٹی شو میں تین کرتب بازوں کے درمیان پُل اپس کرتے ہوئے سیلمن لیڈر چڑھنے کا مقابلہ ہوا جس میں Tazio Gavioli نامی کرتب باز نے صرف10.27سیکنڈ میں 7 میڑ کی سیڑھی (Salmon Ladder) عبور کرکے نہ صرف حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین