آپ آف لائن ہیں
پیر10؍صفر المظفّر 1442ھ 28؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

انٹربینک، ڈالر مزید 2 پیسے کم ہوگیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 2 پیسے کم ہوگئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں مزید 2پیسے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.07روپے سے گھٹ کر 155.05روپے اور قیمت فروخت 155.17روپے سے گھٹ کر 155.15روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید 154.80روپے اور قیمت فروخت 155.10روپے مستحکم رہی ۔

بزنس سے مزید