• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور(بیورو رپورٹ )حاثات میں 13 افراد زخمی ہو گئے۔ کاروں اور موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے سے زخمیوں میں محمد آچر جوگی، وسیم جوگی ، بلاول اجن، جمن جوگی ، وسند علی جوگی ، عبدالغفور، عبدالقادر ناریجو، مدثر پٹھان، خان محمد ناریجو، اعظم ناریجو، معشوق ناریجو، ذیشان علی منگی اور علی حیدر منگی شامل ہیں۔

تازہ ترین