• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت غربا اہلحدیث کے تحت عظمت قرآن کانفرنسوں کا انعقاد ہوگا

کراچی (پ ر)جماعت غربا اہلحدیث کے زیر اہتمام مولانا عبدالرحمٰن سلفی کی ہدایت پر رواں ماہ عظمت قرآن کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا جس سے جید علما کرام مولانا حافظ محمد انس مدنی،مولانا عبدالخالق آفریدی،مولانا ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی، مفتی محمد جاسم سلفی،مفتی جماعت مولانا قاری مقدص الامین اور دیگر خظاب کرینگے۔
تازہ ترین