• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان حکومت اور امریکیوں نے سازش سے مجھے سزائے موت سنائی،انس حقانی

کابل (جنگ نیوز)امریکہ کی قید سے رہا ہونے والے طالبان رہنما انس حقانی کا کہنا ہے کہ ان کی رہائی کے پیچھے کافی سارے افراد کے علاوہ بہت سارے ممالک نے اہم کردار ادا کیا جس میں قطر اور پاکستان کا کردار بہت اہم رہا۔رہائی کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور امریکیوں نے سازش سے مجھے سزائے موت سنائی۔

تازہ ترین