• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سگریٹ کے ڈبوں پر گرافک ہیلتھ وارننگ بڑھائی جائے، شرکاء پریس کانفرنس

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سگریٹ کے پیک پر وارننگ حکومت کی پبلک ہیلتھ پالیسی کیلئے عزم اور سگریٹ نوشی کے رجحان کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر سلیم، ملک عمران، ثناء اللہ گھمن اور سجاد چیمہ نے حکومت سے سگریٹ کے ڈبوں پر گرافک ہیلتھ وارننگ بڑھانے کی گزارش کی ہے۔ اظہر سلیم نے کہا کہ گرافک ہیلتھ وارننگ سے لوگوں میں سگریٹ نوشی کم کرنے اور ترک کرنے کا رجحان بڑھ جاتا ہے۔
تازہ ترین