• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیہ بچن نے عصمت ریزی کے 4 ملزمان کے انکاؤنٹر کو ’’دیرینہ قرض کی وصولی‘‘ سے تعبیر کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیہ بچن نے تلنگانہ میں ویٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے چار ملزمان کے انکاؤنٹر کو ’’دیرینہ قرض کی وصولی‘‘ سے تعبیر کیا۔ جیہ بچن نے پارلیمنٹ احاطہ میں صحافیوں کے ایک سوال پر جواب دیا کہ ’’دیر آئید درست آئید‘‘ ۔ جیہ بچن نے دو دن قبل اس مسئلہ پر راجیہ سبھا میں خطاب کے دوران برہمی کے ساتھ کہا تھا کہ عصمت ریزی اور قتل کے مجرمان کو ہجومی تشدد میں مار مار کر ہلاک کردیا جانا چاہئے۔
تازہ ترین