• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں 10ہزار سے زائد پاکستانی قید

اسلام آباد (صباح نیوز)دنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں دس ہزار سے زائد پاکستانی قید موجودہیں، سرکاری دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تین ہزار سے زائد پاکستانی قیدی سعودی عرب میں ہیں ۔ موجودہ حکومت کے دور میں دنیا بھر سے ساڑھے چار ہزار سے زائد پاکستانی قیدی رہا ہوئے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق ایک سال میں سعودی عرب نے 1594اور یو اے ای نے 1873 پاکستانیوں کو رہا کیا۔
تازہ ترین