آپ آف لائن ہیں
ہفتہ10؍شعبان المعظم 1441ھ4؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے 9پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے9پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائٹ نمبرایکس وائی 315کے ذریعے نوپاکستانی ڈی پورٹیزترکی سے براستہ ریاض سعودی عرب اتوارکونیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے جہاں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے انہیں حراست میں لے کرمزیدقانونی کارروائی کے لئے پاسپورٹ سیل بھیج دیا۔

اسلام آباد سے مزید