• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرجان محمدلہڑی کی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب‘قبائلی معتبرین وسیاسی رہنمائوں کی شرکت

کوئٹہ(پ ر) حاجی میردائود جان شاہوانی کے صاحبزادے میر سرفراز خان شاہوانی کی منگنی میر جان محمدلہڑی کی صاحبزادی سے گزشتہ روزمقامی میرج میں انجام پائی تقریب میں آغا عمر احمدزئی، آغا لال جان احمدزئی، نواب محمد خان شاہوانی، سردار لیاقت کرد، سردارزادہ میر جاوید لہڑی، حاجی محمد اسحاق لہڑی، وڈیرہ محمد اکبر لہڑی، ٹکری محمد حیات لہڑی، وڈیرہ لال لہڑی، میر گاہی خان لہڑی، میر مقبول احمد لہڑی، میر اسماعیل لہڑی، میر مدد لہڑی، میر نور اللہ لہڑی، میر کفایت اللہ ساتکزئی، ٹکری جانو خان لہڑی، نوابزادہ شادین شاہوانی، ملک نصیر شاہوانی، ملک سیف اللہ شاہوانی، ملک قیوم شاہوانی، ملک نور محمد شاہوانی ، چیئرمین منظور بلوچ، ڈاکٹر ناشناس لہڑی، میر عابد لہڑی،ملک حافظ محی الدین لہڑی،حافظ عبدالقدیر لہڑی،حاجی رب نواز کرد، کرنل بہادر شاہ، حاجی سمیع الرحمان شاہ، حاجی اکبر شاہوانی، حاجی انور شاہوانی کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد ،سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں اور ٹرانسپورٹرزنے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ 
تازہ ترین