• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹکری شفقت لانگو ودیگر کا واحدبخش لانگو سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)بی این پی کے رہنماؤں ٹکری شفقت اللہ لانگو میر لطف اللہ میر جنید بغدادی میر سعید احمدرئیس عزیز اللہ رئیس زادہ عبدالستار ملا عبدالواحد و دیگر نے واحد بخش لانگو سے ان کے بھائی حسین بخش لانگو کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔
تازہ ترین