• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا رکوں میں ملا زمین حا ضری کو یقینی بنا ئیں:ڈائر یکٹر ایڈمن پی ایچ اے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائر یکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے روبینہ کو ثر نے کہا ہے کہ پا رکوں میں ملا زمین حا ضری کو یقینی بنا ئیں،پا رکو ں کے گر د تجا وزات برداشت نہیں کریں گے، پا رکو ں کی حدود صفا ئی کے خا ص اقدامات کئے جا ئے،صا ف پا نی کی فراہمی کو بھی یقینی بنا یا جا ئے،انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر مختلف پا رکو ں کے اچانک دورےکے مو قع پر کیا،انہو ں نے مزید کہا کہ پارکوں میں آ نے والے تما م افراد کو بہتر سے بہتر سہو لیات مہیا کرنے کی ہدایا ت جا ری کر دیں ہیں،واش رومز کو بحا ل رکھنے کے لئے اقداما ت کی ضرورت ہے، واکنگ اور جا گنگ ٹریکس کو فعال رکھنے کیلئے بھی ہدایات جا ری کر دی گئی ہیں،ڈائر یکٹر ایڈ من اینڈ فنا نس نے اس مو قع پر حا ضر ی چیک کی،انہوں نے آ فیسرز کا لونی پارک، امیرآباد،زکریا پارک اور لیڈیز پارک گل گشت کا دورہ کیا،ڈائریکٹر ہارٹیکلچر غلا م نبی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہا رٹیکلچرمحمد فیاض بھی موجودتھے۔
تازہ ترین