• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی شکست کی وجہ ناقص کپتانی تھی، این چیپل

آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی شکست کی وجہ ناقص کپتانی تھی، این چیپل


پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا میں خراب کارکردگی کی وجہ سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل نے بتادی۔

این چیپل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آسٹریلیا میں بری کپتانی کی وجہ سے شکست ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اظہر علی گراؤنڈ پر مصباح الحق کی طرح کپتانی کرتے دکھائی دیے، جس کا نقصان نوجوان بولرز کو ہوا ہے۔

این چیپل نے کہا کہ 2010 میں بھی محمد یوسف کی ناقص کپتانی پاکستان ٹیم کی شکست کی وجہ بنی تھی۔

تازہ ترین