• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن اخبار فروشاں کراچی کا سرمد علی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

کراچی (پ،ر) مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کے دفتر میں تعزیتی اجلاس مرکزی صدر اقبال نون کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری عبدالحمید ڈاڈا، سینئر نائب صدر چوہدری نذیر، عبدالستارنائب صدر فیڈریشن و دیگر عہدیداروں و اخبار فروشوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں تمام عہدیداروں اور اخبار فروشوں نے اے پی این ایس کے سیکرٹری جنرل سرمد علی کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور دعائے مغفرت کی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

تازہ ترین