• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ گورنمنٹ پریس نے نیشنل بینک کو شکست دیکر عیسیٰ لیب ڈیپارٹمنٹل فٹ بال ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فائنل کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا۔ رکن اقبال محمد علی خان فائنل کے مہمان خصوصی تھی۔ فاتح ٹیم سندھ گورنمنٹ پریس کے کپتان کو وننگ ٹرافی کے ساتھ20 ہزار روپے کی انعامی رقم دی، رنراپ ٹیم نیشنل بینک کو ٹرافی کے ساتھ10 ہزار روپے کی انعامی دی گئی۔
تازہ ترین