• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچویں جماعت کے پرچے سکول سطح پر ہونگے

لاہور(خبر نگار) پانچویں جماعت کے امتحانات ہر سکول اپنے طور پر ہی منعقد کرے گا ۔ اس سال پیک کے زیر اہتمام پرچے نہیں ہونگے تاہم سوالیہ پرچوں کی تیاری پیک کرے گا۔ اس حوالے سے پیک نے سوالات کا بینک تیار کرنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔سوالیہ پرچوں کا بینک تیار کرنے کے لاہور ایجوکیشن اتھارٹی سے اساتذہ کی خدمات مانگ لی گئی ۔اس پہلی دفعہ پانچویں جماعت کے پرچے سکول لیول پر منعقد ہونگے۔
تازہ ترین