• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلند عمارت سے باسکٹ بال ٹرک شاٹ کا شاندار مظاہرہ

نیویارک: بلند عمارت سے باسکٹ بال ٹرک شاٹ کا شاندار مظاہرہ



یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہوگا، لیکن باسکٹ بال کا ایسا نشانہ شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان امریکی کھلاڑیوں کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو بلند و بالا عمارت سے باسکٹ بال کا ایسے شاندار نشانے لگا رہے ہیں کہ ہر بار بال سیدھی باسکٹ میں جا رہی ہے۔

جی ہاں، امریکا کی باسکٹ بال ٹیم Harlem Globetrotters کے دو کھلاڑی نیویارک کی150 فٹ بلند لینڈ مارک پر پہنچے اور 16منزلہ Vessel نامی عمارت کے ہر فلور سے نیچے رکھی باسکٹ میں بال کا ایسا نشانہ لگایا کہ ہر بار بال سیدھی باسکٹ میں جاگری۔

امریکی کھلاڑیوں کا یہ منفرد ٹرک شارٹ جس نے دیکھا تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا۔

تازہ ترین