• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت کے سابق وزیر خزانہ جی سی سی کے نئے سیکریٹری جنرل مقرر

کراچی (نیوزڈیسک)خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے وزرائے خارجہ نے اتفاق رائے سے کویت کے سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر نایف الحجراف کو کونسل کا نیا سیکریٹری جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نایف الحجراف اپریل 2020 میں اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

تازہ ترین