• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی رہنما شائستہ پرویز کی فیاض چوہان پر حملے کی مذمت

ن لیگی رہنما شائستہ پرویز کی فیاض چوہان پر حملے کی مذمت


مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر وکلاء کے حملے کی مذمت کی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں شائستہ پرویز ملک نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر وکلاء کے حملے کی مذمت کی۔

پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال نے پی آئی سی اسپتال لاہور میں توڑ پھوڑ کرنے والے وکلا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ بار کونسلیں اسپتال میں توڑ پھوڑ میں ملوث وکلاء کے وکالت کے لائسنس منسوخ کریں۔

تازہ ترین