• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ میں چیف فنانشنل آفیسر اور کمپنی سیکرٹری کی تعیناتی کیلئے سمری ایچ آر کمیٹی کو ارسال

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے چیف فنانشنل آفیسر اور کمپنی سیکرٹری تعینات کرنے کیلئےسمری منظوری کیلئے ایچ آر کمیٹی کو ارسال کردی ہے ،تایا گیا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر و ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ناصر شہزاد ڈوگر نے آفیسران کو پورا کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر ملتان سے منظوری لے لی ہے ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکرٹری کی تعیناتی کیلئے سمری منظوری کیلئے ایچ آر کمیٹی کو ارسال کردی ہے جس کے بعد مذکورہ اسامیاں اخبار میں مشتہر کی جائیں گی۔
تازہ ترین