• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب وقت آگیا ہے کہ نفرت کو پیار میں تبدیل کیا جائے، عائزہ خان

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وقت آگیا ہے کہ نفرت کو پیار میں بدل دیا جائے۔میڈیا کے مطابق انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیل نہیں بتائی لیکن اس پوسٹ کے ساتھ اپنےنشر ہونے والےایک ڈرامے کے نام کو بھی ٹیگ کیا۔اس سے قبل اداکارہ نے دانش تیمور کے ساتھ ورزش کرتے ہوئے چند تصاویربھی شیئر کیں تھی ۔

تازہ ترین