• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلڑی شاہ کریم : کمشنر حیدرآباد منگل کو کھلی کچہری لگائیں گے

بلڑی شاہ کریم ( نا مہ نگار )کمشنر حیدرآباد محمد عباس بلوچ منگل 17 دسمبر کو صبح 11:30 بجے بلڑی شاہ کریم میں کھلی کچھری لگائیں گے ۔ کھلی کچہری کے دوران عوامی شکایات سنیں گے رابطہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان یاسر بھٹی نے جنگ کو بتایا کہ کمشنر کھلی کچہری کے دوران عوامی شکایات کا ازالہ کریں گے ۔
تازہ ترین