• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی تعلیمات سے انسانیت کے احترام کا درس ملتا ہے، مولانا عون نقوی

کراچی(پ ر)ادارہ تبلیغ تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا عون نقوی کے کہا ہے کہ مہذب معاشرے میں پرتشدد واقعات کے مرتکب افراد عبرتناک سزا کے مستحق ہیں،لاہور واقع کسی طرح بھی مناسب نہیں، جو لوگ یہ کام کررہے ہیں وہ نہ تو قوم اور نہ ہی ملک کے ہمدرد ہیں ،انہوں نے کہا کہ اسلامی تعلیمات ایک دوسرے کو برداشت کرنے اور انسانیت کے احترام کا درس دیتی ہیں۔

تازہ ترین