کم عمر لڑکی سے شادی کے جرم میں برطانیہ بدری کا سامنا کرنے والے نے دوبارہ شادی کرلی
برطانوی شہریت حاصل کرنے کے لیے ایک نو عمر 16 سالہ لڑکی کے ساتھ دھوکا دہی سے شادی کرنے اور اسے حاملہ کرنے کے جرم میں جیل جانے اور ملک بدری کا سامنا کرنے والے پاکستانی شہری 48 سالہ ناصر خلیل نامی شخص نے برطانیہ میں قیام کے لیے ایک نئی کوشش کے طو رپر دوبارہ شادی کر لی۔