• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سےنورخان ائربیس پر10رکنی امریکی وفد کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر لنزے گراہم سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر نور خان ائیر بیس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی زیر قیادت میں 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ بھی موجود تھے۔

تازہ ترین