• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بنانے میں قائد اعظم کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر انکے مزار پر حاضری دی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی، انھوں نے اس موقع پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

پاکستان بنانے میں قائد اعظم کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہیے، آرمی چیف


آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان کی تخلیق کا ویژن تسلیم شدہ حقیقت ہے، پاکستان بنانے میں قائد اعظم کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہے۔

انھوں نے کہا کہ مشکل ترین حالات میں تمام پاکستانیوں بشمول اقلیتں بلا تخصیص شناخت اکٹھی ہوئیں۔ ایمان،اتحاد اور تنظیم کے اصولوں پر مبنی قائد کاوژن پاکستان کو آگے لے جانے میں ہمیشہ ہماری رہنمائی کرینگے۔

تازہ ترین