• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سعودی عرب کا پہلی بار سال نوجشن منانے کا اعلان، آتش بازی اور موسیقی کے پروگرام ہو نگے


ریاض(این این آئی)سعودی عرب اپنی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کے استقبال کا جشن منایا جا رہا ہے۔

اس اعتبار سے 2020ء اہمیت کا حامل ہے کہ سعودی عرب میں اس سال کے استقبال کا جشن منایا جائے گا۔

سعودی عرب میں سال نو کی آمد پر اس کے استقبال کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ، موسیقی پروگرام اور دیگر سرگرمیاں شامل ہوں گی.

سعودی عوام 31 دسمبر کو شام 6 بجے سے صبح 1 بجے تک ایک متاثر کن مقام پرجشن کا انتظار کر رہے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین