• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پائلٹ کی کھیتوں میں کریش لینڈنگ، ویڈیو وائرل

پائلٹ کے کھیتوں میں کریش لینڈنگ کرنے کے مناظر


ارجنٹائن کے صوبے بیونس آئرس میں خراب موسم اور طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث پائلٹ نے کھیتوں میں کریش لینڈنگ کر ڈالی۔

رپورٹ کے مطابق ارجنٹائن کے صوبے بیونس آئرس میں پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انجن اور موسم کی خراب صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے طیارے کو کھیتوں میں اتار دیا، کریش لینڈنگ کے نتیجے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

طیارہ باحفاظت لینڈ کرنے پر مسافروں کی جانب سے پائلٹ کو ہیرو کا خطاب دیا گیا اور اس کی مہارت کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین