• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن اقبال کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

اوکاڑہ(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءاحسن اقبال کو تیرہ روزہ ریمانڈ کے بعد آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب نے 24دسمبر کو پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءورکن قومی اسمبلی احسن اقبال کو ناروال سپورٹس سٹی کمپلیکس منصوبہ میں مبینہ کرپشن کیس میں گرفتار کیا تھا جس پر عدالت میں نیب کی استدعا پر انکا 6جنوری تک جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ناروال سپورٹس سٹی کمپلیکس کی لاگت میں اضافہ کرکے قومی خزانہ کو بھاری نقصان پہنچایا تھا۔
تازہ ترین