• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی اکائونٹس کیس،زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیب نے جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کے خلاف ضمنی ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کر دیا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں فلاحی پلاٹوں کی غیر قانونی طور پر الاٹمنٹ کیس میں یونس قدوائی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین