• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا :ٹیک آف کرتے ہی جہاز کا پہیہ نکل گیا


کینیڈا میں ٹیک آف کے دوران ایک طیارے کا اگلا پہیہ نکل کر گر گیا۔

رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں ٹیک آف کے دوران ایک طیارے کا اگلا پہیہ نکل کر گیا جس کے بعد طیارے کو واپس اتارنا پڑا۔

طیارے سے پہیہ نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوتے ہی وائرل ہوگئی ۔

ایوی ایشن حکام نے کہا کہ ہمارا عملہ پہیہ گرنے کی وجوہات کا تعین کررہا ہے، طیارے کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد اس کی ضروری مرمت کی جائے گی۔

تازہ ترین