• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ترکی ،یونان ،آئس لینڈ میں طوفانی موسم کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شدید برف باری کے باعث سڑکوں پر پھسلن کے باعث گاڑیاں بے قابو ہوگئیں۔

دوسری جانب یونان کےمختلف حصوں میں بارش،برف باری اور تیز ہواؤں کے باعث پروازوں اور فیری سروس کا نظام متاثر ہو گیا جبکہ ایتھنز ائیرپورٹ پر پروازیں روک دی گئیں۔

آئس لینڈ میں بھی برفباری کے طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے ۔

تازہ ترین