• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں چوروں کی فلمی انداز میں واردات

آسٹریلیامیں چور وں کی فلمی انداز میں واردات



یوں تو دنیا بھر میں چوری ڈکیتی کے واقعات عام ہیں تاہم آسٹریلیا میں فلمی انداز میں چوری کی واردات ہوئی جس میں چور آئے اور اے ٹی ایم مشین ہی اُٹھا کر ساتھ لے گئے۔

یہ واقعہ آسٹریلیا کی ریاست کوئینزلینڈ کے ایک شاپنگ مال میں پیش آیا۔

جب رات کی تاریکی میں چوروں کا گروہ لوڈر کے ذریعے شاپنگ مال کے اندر داخل ہوا اور لوڈر پر رقم سے بھری اے ٹی ایم (مشین) اٹھاکر فرار ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے چوروں کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین