• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوربز لسٹ: پاکستان سیاحت کیلئے 10پسندیدہ ملکوں میں شامل

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 
فوربز لسٹ: پاکستان سیاحت کیلئے 10پسندیدہ ملکوں میں شامل


امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کو 2020ء میں سیاحت کے لیے دنیا کے 10 پسندیدہ ممالک میں شامل کرلیا ہے۔

بین الاقوامی سفری کمپنیاں پاکستان کے لیے بھی سفری سہولیات کا آغاز کررہی ہیں۔

جریدے کا کہنا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کی آمد کے بعد سے پاکستان سیاحوں کےلیے پر کشش مقام بن گیا۔

شمالی علاقے ناقابل یقین مناظر پیش کرتےہیں، جہاں تین بڑے پہاڑی سلسلے بھی ملتے ہیں۔

جریدے کے مطابق وادی مہران کی پرانی تہذیب، لاہور کے شاہی قلعے، عالیشان مساجد دلچسپی کا باعث ہیں۔

سڑکوں کا جال اور سرنگیں بننے سے سفر آسان ہوگیا، لگژری ہوٹل بھی بن رہے ہیں۔

تازہ ترین