• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



چین میں خون جما دینے والی سرد موسم میں میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈونچر کے شوقین ہزاروں افراد نے بھرپور شرکت کی۔

اس خون جما دینے والی بین الاقوامی میراتھن میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بیس ہزار کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔

منفی 20ڈگری میں برفباری کے دوران طویل راستے پر دوڑتے ہوئے نا صرف ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی بھرپور کوشش کی بلکہ سرد موسم کو بھی خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین