• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پنجاب میں نمبرداری نظام فعال، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی

پنجاب میں نمبرداری نظام فعال، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی 


لاہور( این این آئی،آئی این پی ) پنجاب میں نمبرداری نظام کو فعال بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے منظوری بھی دیدی ہے،45ہزار کے قریب نمبر داروں کو اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی،واجبات کی وصولی کوتیزکیاجائیگا،بتایا گیا ہے کہ نظام کو متحرک کر کے نمبردار کو اہم حکومتی اقدامات میں پارٹنربنایا جائے گا،14کے قریب اہم ذمہ داریاں نمبرداری نظام کے تحت سرانجام دی جائیں گی، نمبرداری نظام کو فعال بنا کر سرکاری واجبات کی وصولی کوتیز کیا جائے گا۔

تازہ ترین