آپ آف لائن ہیں
ہفتہ19؍ربیع الثانی 1442ھ 5؍دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سوات میں تیندوے کا حملہ، ایک شخص زخمی

سوات میں تیندوے کا حملہ، ایک شخص زخمی


سوات کے بالائی علاقے میں تیندوے نے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا، مقامی لوگوں کی فائرنگ سے تیندوا ہلاک ہوگیا۔

ڈی ایس پی مٹہ شوکت خان کے مطابق مٹہ کے بالائی علاقے سربانڈہ سے تیندوا آبادی میں گھس گیا، جس نے لوگوں پر حملہ کیا، حملے میں ایک شخص زخمی ہوا، مقامی افراد نے فائرنگ کرکے تیندوے کو ہلاک کردیا۔

وائلڈ لائف کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور واقعے سے متعلق معلومات حاصل کیں۔

قومی خبریں سے مزید