• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے اموات ہوئیں، وزیراعظم

آزاد کشمیر میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے اموات ہوئیں، وزیراعظم


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شدید برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات ہوئیں۔

ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ شدید برف باری کے باعث آزاد کشمیر میں مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔

عمران خان نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارتی ( این ڈی ایم اے) پاک فوج اور وفاقی وزراء کو متاثرین کی مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین